بدھ، 16 اگست، 2017

ایلفا سینٹوری شمسی نظام

ایلفا سینٹوری ہمارے نظام شمسی سے قریب ترین ستاروں کا نظام ہے جس میں ہماری زمین جیسے سیاروں کے موجود ہونے
کے امکان ہیں۔ ایلفا سینٹوری کے بارے میں مزید فلکیات پر پڑھیں۔

اتوار، 6 اگست، 2017

فلکیات

آسمان اور خلاء کے علم کو فلکیات کہتے ہیں۔ فلکیات ویب سائٹ کا مقصد اس شعبہ میں ہونے والی دریافتوں کو عام الفاظ میں بیان کرنا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فلکیات کی ویب سائٹ دیکھیں۔

Falkiyat Website